the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
دیوریا، 29 مارچ (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر ، سابق مرکزی وزیر اور سابق گورنر کلراج مشرا نے کہا ہے کہ وقف بورڈ بل کو سیاسی رنگ دے کر فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا کرنے کی کوشش ملک کے لیے خطر ناک



ہے۔ 
ہفتہ کو اتر پردیش کے دیوریا میں بی جے پی کے سینئر لیڈر مسٹر مشرا نے یو این آئی سے بات کرتے ہوئے کہا، " مجھے لگتا ہے کہ وقف بورڈ کا جو بل لایا جارہا ہے۔ 
اپوزیشن پارٹیاں اسے ایک مذہب کا بل سمجھ کر اس پر سیاست کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.