: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 27 مئی (یو این آئی ) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ زندگی میں روحانی اقدار بہت اہم ہیں اور کہا کہ لوگوں کی روحانی طور پر بااختیار بنانا ہی اصل بااختیار ہے محترمہ مرمو نے یہ بات پیر کو
یہاں برہما کماریوں کے ذریعہ منعقدہ ایک پروگرام میں کہی جس کا عنوان 'صاف اور صحت مند معاشرہ کے لیے روحانی طاقت' ہے صدر جمہوریہ نے کہا کہ عالمی تاریخ کے سنہرے ابواب اور قوموں کی تاریخ ہمیشہ روحانی اقدار پر مبنی رہی ہے۔