: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/2جولائی(ایجنسی) ممبئی میں بارش ہورہی ہے- جسکی وجہ سے جہاز سرویس بری طرح متاثر ہے- رن وے پر پانی ہونے کی وجہ سے اسپائس جیٹ کا جہاز SG-275 جو پونے-کولکتہ روٹ پر اڑان بھرنے والا تھا- رن وے سے اترگیا- حالانکہ اس حادثے میں کسی بھی مسافر کو نقصان نہیں پہنچا ہے- یہ اسپائس جیٹ کا Boeing 737 800 جہاز تھا- سبھی مسافروں کو محفوظ باہر نکال لیا گیا ہے- جہاز کے پھسلنے کی وجہ سے چار رن وے پر لائٹ کو نقصان پہنچا ہے- جسکی وجہ سے کئی جہازوں کا روٹ بدل دیا گیا ہے-
Mumbai Airport PRO: SpiceJet SG 6237 Jaipur-Mumbai flight overshot runway yesterday while landing at Mumbai Airport. All passengers are safe, no injuries reported. #Maharashtra