حیدرآباد2 دسمبر(یواین آئی)شہرحیدرآباد کے تلنگانہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس(ٹمس)میں اومیکران شکل سے متاثرہ افراد کیلئے خصوصی وارڈس قائم کئے گئے
ہیں۔
200بستروں کے ساتھ دو فلورس کا انتظام کیاگیا ہے۔
25آئی سی یوبستراور175آکسیجن والے بستروں کو کورونا کی اس نئی شکل کے امکانی متاثرین کے لئے رکھاگیا ہے۔