: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چھترپتی سمبھاجی نگر، 15 ستمبر (یو این آئی) مہاراشٹر حکومت15 سے 17 ستمبرکے درمیان مراٹھواڑہ کے مکتی دوس کے تین روزہ جشن اور امرت مہوتسو کی اختتامی تقریب کے موقع پر16 ستمبر کو کابینہ کی ایک خصوصی میٹنگ منعقد کرے گی ذرائع کے مطابق
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ ہفتہ کی شام اہم پروگرام میں شرکت کریں گے حکومت نے ہر ضلع کومختلف ثقافتی تقریبات کی میزبانی کرنے کی ہدایت دی ہے، جس میں اسکول کے طلباء کے ذریعہ صبح کا جلوس اور 17 ستمبر کو پرچم کشائی کی تقریب شامل ہے۔