: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 7 فروری (یو این آئی) حکومت نے کہا ہے کہ صحت کی سہولیات کا فائدہ ملک میں دور دراز علاقوں میں بھی خواتین، بچے اور تمام ضرورت مند کو ملے اس کے لئے کوششیں کی جارہی ہیں اور حاملہ خواتین کی دیکھ بھال کے لیے تمام ضروری قدم اٹھائے جارہے ہیں لوک سبھا
میں ایک ضمنی سوال کے جواب میں صحت اور خاندانی بہبود کی وزیر مملکت انوپریہ پٹیل نے کہا کہ قومی صحت مشن کے تحت ملک میں چلائے جا رہے پروگراموں کے تحت دور دراز علاقوں میں خواتین اور بچوں کو بہت فائدہ ہو رہا ہے اور لوگوں کو صحت کے شعبے میں گھر بیٹھے سہولیات مل رہی ہیں۔