the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 30 مئی (یو این آئی) یہاں کی ایک خصوصی عدالت نے دہلی ایکسائز پالیسی میں مبینہ گھوٹالے سے متعلق منی لانڈرنگ کیس کے ملزم دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی درخواستوں پر جمعرات کو سماعت کے دوران مرکزی تفتیشی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی ) سے جواب طلب کیا ہے ان درخواستوں میں مسٹر کیجریوال نے طبی بنیادوں پر عبوری ضمانت میں سات دن کی توسیع اور ضمانت کی استدعا کی ہے دہلی کے



راؤز ایونیو میں واقع کاویری باویجا کی خصوصی عدالت نے ای ڈی اور سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کے معاملات میں متعلقہ فریقوں کے دلائل سننے کے بعد ای ڈی کو اپنا موقف پیش کرنے کی مہلت دیتے ہوئے کہا کہ یکم جون کو دوپہر دو بجے وہ اس معاملے کی اگلی سماعت کرے گی مرکزی تفتیشی ایجنسی ای ڈی نے وزیراعلی کیجریوال کی گرفتاری کی درخواستوں پر عدالت کے سامنے اپنا موقف پیش کرنے کے لئے مہلت کی درخواست کی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.