نئی دہلی، 25 نومبر(یو این آئی)ملک کے آئین کے 70 برس مکمل ہونے کے موقع پر پارلیمنٹ کے مرکزی ہال میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
صدر رام ناتھ کووند، نائب
صدر ایم وینکیا نائیڈو ، لوک سبھا اسپیکر اوم برلا اور وزیراعظم نریندر مودی تقریب سے خطاب کریں گے۔
اس موقع پر کابینہ کے اراکین اور لوک سبھا اور اجیہ سبھا کے اراکین موجود رہیں گے۔