the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی،27جولائی (ایجنسی) دبئی کی ایمبولینس سروسز فاؤنڈیشن کی طرف سے امارۃ دبئی میں خواتین کے لیے خصوصی ایمبولینس سروس شروع کی گئی ہے جو اپنی نوعیت کی منفرد خدمت ہے۔

ایمبولینس سروس فاؤنڈیشن کا کہنا ہے کہ ایک ماہ کے دوران دبئی میں ادارے کو خواتین کی جانب سے ایمبولینس سروس کے لیے 55 درخواستیں موصول ہوئیں۔

ایمبولینس سروسز فاؤنڈیشن کا کہنا ہے کہ 'فی میل ریسپانڈر' کے عنوان سے شروع کی گئی اس منفرد ایمبولینس سروس کا مقصد خواتین کی



پرائیسویسی کا تحفظ اور انہیں جلد از جلد طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے ایمبولینس فراہم کرنا ہے۔

تنظیم کا کہنا ہے کہ خواتین کی سہولت کے لیے ایمبولینس سروس صرف گاڑی تک محدود نہیں بلکہ ہر گاڑی میں مناسب طبی سہولیات اور بین الاقوامی سطح پر تربیت یافتہ طبی عملہ بھی موجود ہوتا ہے۔

ایمبولینس کی ایک خاتون ڈرائیور نے بتایا کہ ایمبولینس کے لیے درخواست دینے والی خواتین کی ضرورت کے مطابق گاڑی، ڈاکٹر یا خصوصی نگہداشت وغیرہ کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.