: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی؛ 6 مارچ (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں لوک سبھا سکریٹریٹ کے افسران اور ملازمین کے لیے ہیلتھ چیک اپ کیمپ کا افتتاح کیا چار
روزہ اس کیمپ کے دوران سی بی سی، ایل ایف ٹی، کے ایف ٹی، پی ایف ٹی، بی ایم ڈی، ای سی جی، پیپ سمیر، پی ایس اے، بلڈ شوگر اور بلڈ پریشر (بی پی) کی جانچ سمیت دیگر جانچ کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔