: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلورو ، 25 اپریل (یو این آئی) نامور خلائی سائنسدان اور انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کے سابق چیئر مین ڈاکٹر کے کستوری رنگن کا جمعہ کو بنگلورو میں انتقال ہو گیا ان کی عمر 84 برس تھی
ڈاکٹر کستوری رنگن نے آج صبح 10:43 بجے اپنی رہائش گاہ پر آخری سانس لی خاندانی ذرائع کے مطابق ان کی لاش کو اتوار کو صبح 10 بجے سے دوپہر 12 بجے تک رمن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (آر آر آئی) میں عوام کے دیدار کے لیے رکھا جائے گا۔