the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنؤ،14 اپریل (یواین آئی) سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو کو کورونا پازیٹو پایا گیا ہے انہوں نے خود کو الگ تھلگ کرلیا ہےانہوں نے خود یہ اطلاع ٹوئٹ کے ذریعہ دی انہوں نے آج ٹویٹ کیا کہ میری کورونا ٹسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ میں نے خود کو دوسروں سے الگ تھلگ کرلیا ہے اور



علاج گھر سے شروع کردیا ہے۔
انہوں نے کہا پچھلے کچھ دنوں سے جو بھی میرے ساتھ رابطے میں آئے ہیں ، ان سے سب سے اپیل ہے کہ اپنی جانچ کرائیں۔ ان سے گزارش ہے کہ کچھ دن آئسو لیشن میں رہیں۔
مسٹر یادو کو پچھلے دو تین دن سے ہلکا بخار تھا لیکن وہ لوگوں سے مل رہے تھے اور کام کر رہے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.