حیدرآباد، 21/ جنوری(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی و وزیربلدی نظم ونسق کے تارک راما راو نے سکندرآباد میں ساوتھ سنڑل ریلوے ایمپلائز سنگھ ڈیویثرنل دفاتر کا افتتاح کیا۔
اس
تقریب میں ڈپٹی اسپیکر پدماراو گوڑ،ریاستی وزرا سرینواس گوڑاور پی اجئے کمار بھی موجود تھے۔
تارک راما راو نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جنوبی ہند کی ریاستوں کو مرکزی بجٹ کا زیادہ حصہ دیاجاناچاہئے۔