: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 5 جنوری(ذرائع) ساؤتھ سنٹرل ریلوے سنکرانتی تہوار کے سیزن میں عوام کے اضافی رش کودیکھتے ہوئے مختلف مقامات کے درمیان 52 اضافی خصوصی
ٹرینیں چلائے گا۔یہ خصوصی ٹرینیں 6 جنوری سے 19 جنوری تک چلائی جائیں گی، جو حیدرآباد اور تلنگانہ کے دیگر مقامات کو پڑوسی ریاست آندھرا پردیش کے مختلف مقامات سے جوڑتی ہیں۔