حیدرآباد12جولائی(یواین آئی)گورنر تلنگانہ تمیلی سائی سوندراراجن نے قبائلی علاقہ میں کوویڈ 19کا دوسراڈوز لیا۔
اس کا مقصد قبائلیوں میں ٹیکہ اندازی کی اہمیت اور ضرورت کے بارے میں بیداری پیداکرنا ہے۔
سوندراجن جو خود بھی ایک ڈاکٹر ہیں اور پوڈیچری کی لفٹنٹ گورنر کی اضافی ذمہ داری رکھتی ہیں نے قبائلیوں کی موجودگی میں دوسراڈوز لیا۔