the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 06 مئی (یو این آئی) جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے جھارکھنڈ ہائیکورٹ سے اپنی ضمانت کی درخواست مسترد کئے جانے کے بعد پیر کے روز اس فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے اور اس معاملے کی جلد از سماعت کی درخواست کی ہے مسٹر سورین جھارکھنڈ میں مبینہ زمین گھوٹالے سے متعلق منی لانڈرنگ کے ایک معاملے میں تین ماہ سے زیادہ عرصے سے عدالتی



حراست میں جیل میں بند ہیں سینئر وکیل کپل سبل نے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جے بی پارڈی والا اور منوج مشرا پر مشتمل بنچ کے سامنے مسٹر سورین کا موقف پیش کیا اور لوک سبھا انتخابات کے لیے 13 اپریل سے شروع ہونے اور یکم جون کو آخری مرحلہ کی ووٹنگ کا حوالہ دیتے ہوئے ، آرٹیکل 32 کے 'اسپیشل لیو پٹیشن' (ہائی کورٹ کے حکم کے بعد دائر کی گئی) پر جلد از جلد سماعت کرنے کی درخواست کی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.