: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
آندھرا،3 فروری(ذرائع) اداکار سونو سود نے آج ریاستی سکریٹریٹ میں آندھرا پردیش کے چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو سے ملاقات کی۔ میٹنگ کے دوران سونو سود نے ’سود چیریٹی فاؤنڈیشن‘ کی جانب سے
آندھرا پردیش حکومت کو چار ایمبولینسیں عطیہ کیں۔چیف منسٹر چندرا بابو نائیڈو نے سونو سود کا خیرمقدم کیا اور ان کے کام کی تعریف کی۔چندرا بابو نائیڈو نے سونو سود کو شال پہنا کر مبارکباد دی۔ دونوں نے مختصر گفتگو بھی کی۔