: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 11 اگست (یو این آئی) کانگریس صدر سونیا گاندھی اور پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے ہم وطنوں کو رکھشا بندھن کی مبارکباد دی ہے اپنے مبارکباد کے پیغام میں، محترمہ گاندھی نے جمعرات کو کہا ’’رکشا بندھن ہمارے معاشرے میں بھائیوں اور بہنوں کے درمیان ایک دوسرے کے لیے احترام،
پیار اور قربت سے بھرے اٹوٹ بندھن کا اظہار کرتا ہے میں رکھشا بندھن کے پرمسرت موقع پر تمام ہم وطنوں کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتی ہوں‘‘ مسٹر گاندھی نے کہا ’’بھائی اور بہن کے مقدس رشتے کے سب سے خوبصورت دن پر، آج ملک بھر میں راکھی کا تہوار بڑے دھوم دھام سے منایا جا رہا ہے۔