: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 30 دسمبر (یو این آئی) کانگریس کی پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے اتوار کو سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی رہائش گاہ جا کر ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور سوگوار کنبے کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا کانگریس کے کمیونیکیشن
ڈپارٹمنٹ کے سربراہ پون کھیڑا نے آج یہاں بتایا کہ ڈاکٹر منموہن سنگھ کے کنبہ کے افراد کے ساتھ بات چیت کے دوران محترمہ گاندھی اور محترمہ واڈرا نے محسوس کیا کہ ڈاکٹر سنگھ کی آخری رسومات کے دوران خاندان کے بہت سے افراد آخری رسومات ادا کرنے کی جگہ تک نہیں پہنچ سکے تھے، جس کی وجہ سے بہت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ۔