: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/18جون(ایجنسی) کانگریس رہنمااور یوپی اے کی صدر سونیا گاندھی نے منگل کو لوک سبھا رکنیت کے طور پر حلف لیا، اس دوران بی جے پی ایم پیز جئے شری رام اور بھارت ماتا کی جئے کے نعرے لگاتے رہے، اتر پردیش سے لوک سبھا پہنچی کانگریس کی ایک واحد رہنما سونیا گاندھی نے ہندی میں حلف لیا، انکے بیٹے اور کانگریس صدر راہل گاندھی نے اپنے موبائل میں اسکا ویڈیو ریکارڈ کرلیا، وہ جب اپنی سیٹ پر لوٹ رہی تھیں، تو بی جے پی کے کچھ رکن نے کہا ، ہند میں حلف لینے کے لیے شکریہ، سونیا جب اپنی سیٹ پر پہنچی تو کانگریس کے دیگر ایم پیز انکے اعزاز میں کھڑے ہوگئے-
#WATCH: Congress MP from UP's Rae Bareli, Sonia Gandhi takes oath as Member of Parliament, amidst desk-thumping applauds by the Opposition. pic.twitter.com/mgCBkoBR5v