: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شملہ، 10 اکتوبر (یو این آئی) ہماچل پردیش میں انتخابی گہما گہمی کے درمیان کانگریس صدر سونیا گاندھی پیر کی صبح شملہ پہنچ گئیں سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان محترمہ سونیا گاندھی کا قافلہ
چھابڑا پہنچا خیال رہے کہ پارٹی کی قومی صدر سونیا گاندھی 14 اکتوبر کے بعد دہلی میں ہونے والی سینٹرل الیکشن کمیٹی کی میٹنگ سے قبل پیر کی صبح شملہ پہنچیں چنڈی گڑھ سے سڑک کے راستے وہ شملہ میں چھابڑا پہنچیں۔