: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/7فروری(ایجنسی) سابق کانگریس صدر سونیا گاندھی نے چہارشنبہ کو کہا کہ لوک سبھا میں وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر میں کچھ بھی نیا نہیں ہے اور لوگوں کی دلچسپی اپنے مستقبل
اور روزگار کو جاننے میں ہے. سونیا نے کہا کہ وزیر اعظم نے کچھ نیا نہیں کہا. وہ پرانی چیزوں کو دہرا رہے ہیں، لیکن لوگوں کی بے چینی اپنی ملازمتوں کو لے کر ہے. وہ اپنے مستقبل کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں.