: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 9 دسمبر (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر اعلی ریونت ریڈی نے کہا ہے کہ سونیا گاندھی نے 9 دسمبر 2009 کو تلنگانہ اعلامیہ کا اعلان کیا تھا۔
اس دن تلنگانہ ریاست کی تشکیل کی بنیادر کھی گئی تھی۔ انہوں نے تلنگانہ کے عوام کی امنگوں کو پورا کرنے کے لیے سونیا گاندھی کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی۔