: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی) کانگریس کی سابق صدر اور پارٹی کی راجیہ سبھا رکن سونیا گاندھی کو ایک دن تک ڈاکٹروں کی نگرانی میں رہنے کے بعد آج یہاں گنگا رام اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا کانگریس کے
ذرائع کے مطابق محترمہ گاندھی کو پیٹ میں درد کی شکایت کے بعد جمعرات کی صبح یہاں کے سر گنگا رام اسپتال سے معمول کے چیک اپ کے لیے اسپتال لے جایا گیا تھا، جہاں انہیں پیٹ سے متعلق مسئلہ کی وجہ سے داخل کرایا گیا تھا۔