: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 24 دسمبر (یو این آئی) کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے پارٹی کی مزدور یونین 'نیشنل مزدورکانگریس' (آئی این ٹی یو سی) کے دھڑوں میں
تقسیم ہونے کے پیش نظر تنظیم کے لیڈران کے درمیان پیدا ہونے والے مسائل کا پتہ لگانے اور بحران کے حل کے لئےدو رکنی کمیٹی اور پانچ رکنی رابطہ کمیٹی تشکیل دی ہے۔