: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی،08(یو این آئی) کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی نے وجےدشمی کے موقع پر ملک کے تمام باشندوں کو دلی مبارکباد دی ہےمحترمہ گاندھی نے کہا کہ رسم کے بعد منائے جانے والے دسہرہ کو جھوٹ پر سچ، لامذہبیت پر مذہب اور برائی پر اچھائی کی جیت کی علامت قرار دیتے ہوئے منگل کو یہاں کہاکہ آج کا دن جہاں ایک طرف خاتون کی قوت کو اجاگر کرتا
ہے وہیں دوسری جانب یہ ہماری زندگی میں اصول پر عمل درآمد کا بھی پیغام دیتا ہےانہوں نے کہا،’ آج کا دن ہمیں یہ بھی یاد دلاتا ہے کہ شان و شوکت کے ساتھ بر سر اقتدار رہنے کے باوجود تکبر ہر حال میں خاک میں مل جاتا ہے اور سچائی کی جیت طے ہوجاتی ہے انہوں نے امید جتائی کہ آج کی وجے دشمی ہر شخص کی زندگی میں سکھ، ترقی، امن اور سچائی کو فروغ دے گا۔