: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 16 دسمبر (یو این آئی) سندھی کو نسل آف انڈیا نے محترمہ سونیا امبوانی کو سندھی کو نسل آف انڈیا آسٹریلیا چیپٹر کا چیئر پرسن مقرر کیا ہے سندھی کو نسل آف انڈیا کے قومی صدر مسٹر موہن داس لدھانی نے ایک پریس ریلیز میں یہ اطلاع دی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدر، سندھی کو نسل آف انڈیا گلوبل این آر آئی مسٹر اشوک نچانی نے کہا سمحترمہ سونیا امبوانی کے سندھی کو نسل آف انڈیا آسٹریلیا چیپٹر کی صدر بننے سے آسٹریلیا کے شہر وکٹوریہ میں چالیہو صاحب کا انعقاد جیسے اس مقدس تہوار کو عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ منانے کا ایک
پلیٹ فارم بنانا، سندھی روحانیت کے ساتھ ہماری برادری کے رشتے کو مضبوط کرنا، سندھی نوجوانوں کو ہماری زبان، روایات اور اقدار کو تخلیقی انداز میں اپنانے کی ترغیب دینا، پرو گراموں اور تقریبات کا اہتمام کرنا، تیجری، دیوالی، تھدری اور چھیتی چند جیسے تہواروں کے لئے شاندار تقریبات کا اہتمام کرنا، سندھی کمیونٹی کے اندر فخر اور اتحاد پیدا کرنا، انھیں عالمی سطح پر جوڑنا، علم خیالات اور وسائل اشتراک کرنے کے لئے دنیا بھر کی سندھی تنظیموں کے ساتھ تعاون کرنا جو ہمارے منفر دورثہ کو بنائے رکھتے ہیں وغیرہ جیسے خواب جلد سچ ثابت ہوں گے۔