: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پنجی، 30 اگست (یو این آئی) گوا کے وزیر اعلی پرمود ساونت نے منگل کو کہا کہ ان کی حکومت نے ہریانہ کی منوہر لال کھٹر حکومت اور ہریانہ پولیس کو سونالی پھوگاٹ کی رپورٹ خفیہ سونپ دی ہے مسٹر
ساونت نے نامہ نگاروں کو بتایا، "ہم نے ہریانہ حکومت اور وہاں کے ڈی جی پی کو ایک خفیہ رپورٹ بھیج دی ہے پولیس اس کی باریکی سے تفتیش کر رہی ہے اور مجھے یقین ہے کہ مجرم جلد ہی تلاش کرلیا جائے گا۔