: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر21 اکتوبر(یو این آئی) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ مولوی محمد عمر فاروق نے گگن گیر سونہ مرگ میں پیش آئے واقعے جس میں ایک مقامی ڈاکٹر سمیت سات غیر ریاستی مزدوروں کو بہیمانہ طور پر ہلاک کیا گیا پر گہرے رنج
و غم کا اظہار کیا ہے بیان میں ان ہلاکتوں کو اشتعال انگیز قرار دیتے ہوئے میرواعظ نے یہ بات زور دے کر کہی کہ اسلام ایسے غیر انسانی فعل کی سخت مذمت کرتا ہے میرواعظ نے کہا کہ "ہر انسان کی زندگی قیمتی ہے اور اس طرح جانیں گنوانا انتہائی تکلیف دہ ہے۔