: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
سری نگر21 اکتوبر(یو این آئی) سونہ مرگ میں ہوئے ملی ٹینٹ حملے کے بعد کشمیر صوبے میں سیکورٹی فورسز کو مستعد رہنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں معلوم ہوا ہے کہ وادی میں سیکورٹی بندوبست کو مزید چوکس و سخت
کردیا گیا ہے اطلاعات کے مطابق سونہ مرگ حملے کے بعد وادی کشمیر میں سیکورٹی فورسز کی تعیناتی بڑھائی گئی ہے وادی میں جہاں سیکورٹی فورسز کے گشت کو بڑھا دیا گیا ہے وہیں گاڑیوں اور راہگیروں کی چیکنگ کا سلسلہ بھی شروع کیا گیا ہے۔