: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدر آباد 19 اگست (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر بلدی نظم و نسق تارک را مار او نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں بعض افراد مذہب کے نام پر تباہی پھیلانے کی کوشش
کر رہے ہیں۔ انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ چاہے جتنی سازشیں کیوں نہ کی جائیں، وزیر اعلی کی ہیٹ ٹرک یقینی ہے۔ انہوں نے آج حیدر آباد میں جنوبی ہند میں سب سے طویل اسٹیل بریج (وی ایس ٹی۔