: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 29اگست (یو این آئی)ملک کے بدترین حالات اور قانون کی دھجیاں اڑانے کی سمت اشارہ کرتے ہوئے سابق رکن پارلیمنٹ اور ’سنویدھان سرکشاآندولن‘ کے پریسیڈیم
کے ایک سینئر رکن مولانا عبید اللہ خان اعظمی نے کہاکہ افسوسناک امر یہ ہے کہ جن لوگوں نے آئین کے نام پر حلف لیا ہے انہی میں سے کچھ لوگ آئین کی گردن دبانے پر آمادہ نظر آتے ہیں۔