: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 27 ڈسمبر (یو این آئی) شہر حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر کہر کی گھنی چادر کے نتیجہ میں فضائی ٹریفک میں خلل پڑا اور بعض طیاروں کے رخ کو تبدیل کردینا پڑا- ذرائع کے مطابق
انڈیگو ایرلائن کا طیارہ جو چنئی سے براہ ممبئی ، حیدرآباد پہنچا تھا کو لینڈنگ کی اجازت نہیں دی گئی کیونکہ کہر کی وجہ سے موسم خراب تھا جس کی وجہ سے اس طیارہ کے رخ کو چنئی کی طرف موڑ دیا گیا-