نئی دہلی، 30 مارچ (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ملک ایک ٖغیر معمولی بحران کا سامنا کر رہا ہے۔
فی الحال اسے سماجی تنظیموں کی خدمات اور وسائل کی بہت ضروی
ہے۔
مہلک وائرس ’کورونا‘ کے ملک میں مسلسل پھیلنے کے مد نظر مسٹر مودی نے آج یہاں ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اہم سماجی تنظیموں کے نمائندوں کے ساتھ اس غیر معمولی صورتحال سے نمٹنے کے طریقہ کار پر غور و خوض کیا۔