سماجی تنظیم شکتی واہنی کے ذریعہ دو روزہ انسانی اسمگلنگ پر قومی مشاورت کا افتتاح
نئی دہلی23مارچ(یو این آئی) انسانی اسمگلنگ پر دو روزہ قومی مشاورت کا آغازسماجی تنظیم شکتی واہنی، نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس کی تکنیکی مدد اور کیلاش ستیارتھی
چلڈرن فاو¿نڈیشن ، بچپن بچاو¿ آندولن انڈیا چائلڈ پروٹیکشن فنڈ اورپرجول کے تعاون سے کیا گیا مشاورت کے پہلے دن انسانی سمگلنگ سے متعلق اہم مسائل جیسے کہ ابھرتے ہوئے چیلنج، اسمگلروں کے خلاف قانونی کارروائی اور متاثرین کے لیے انصاف تک رسائی کو یقینی بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔