the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 13 اکتوبر (یو این آئی) قومی انسانی حقوق کمیشن کے چیئرمین جسٹس ارون مشرا نے جمعہ کو سوشل میڈیا اور ٹی وی پر بحث کی گرتی ہوئی سطح پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بحث میں شامل فریقین کو اس بات کو یقینی



بنانا چاہیے کہ غیر مہذب بحث اور مکالمے کا نوجوان نسل پر منفی اثر نہ پڑے انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک، ٹویٹر اور ٹی وی مباحثوں پر اکثر انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہوتی ہے جس سے افراد کے وقار اور ساکھ کو ٹھیس پہنچتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.