: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17 فروری(یو این آئی) انڈیا اسلامک کلچرل سنٹر (آئی آئی سی سی)کے تاحیات رکن، ایرپورٹ اتھارٹی آف انڈیا کے ڈپٹی جنرل منیجر(ڈی جی ایم )اور سماجی کارکن انجینئر ساجد علی کو میرٹھ کے شانتی نیکیتن ودیا پیٹھ میں منعقدہ ایک تقریب میں
این آر سی دہلی رتن ایوارڈسے نوازا گیا یہ ایوارڈ آل انڈیا کانفرنس آف انٹیلیکچول (اے آئی سی او آئی) کی جانب سے دیا گیا اے آئی سی او آئی کے جنرل سکریٹری پرکاش ندھی شرما اور اس کے ْقومی نائب صدر ڈاکٹر سید محمد فاروق (ہمالیہ ویلنیس)کے ہاتھوں دیا گیا۔