: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
امیٹھی/3اپریل(ایجنسی) آنے والے انتخابات کا آغاز ہوچکا ہے، جس میں سبھی پارٹیوں میں ہلچل شروع ہوگئی ہے، ایک طرف جہاں پر ابھی امیٹھی پارلیمانی حلقے کے ایم پی راہل گاندھی کے حق میں انکی
بہن پرینکا گاندھی اپنے ایک روزہ دورے پر امیٹھی آئی تھی، وہیں اب مرکزی کپڑا وزیر بی جے پی کی امیٹھی لوک سبھا امیدوار سیمرتی ایرانی اپنے دو روزہ دورے پر جمعرات 4 اپریل کو امیٹھی پہنچ رہی ہیں.