the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی ، 14 نومبر (یو این آئی) خواتین و اطفال کی ترقی کی مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کاروباری، ہنر مندی کی ترقی ، کھیل، صحت اور مالیات سمیت مختلف شعبوں میں خواتین کی کامیابی کا جشن منانے کے لئے کل سے آل انڈیا ریڈیو پر ایک شو کی میزبانی کریں گی۔
نئی سوچ نئی کہانی۔ اسمرتی ایرانی کے ساتھ ریڈیو یا ترا کے نام سے ایک گھنٹے کا یہ ہفتہ وار



شو ملک کے سب سے بڑے براڈ کاسٹر آل انڈیا ریڈیو پر ہر بدھ کو صبح 9 سے 10 بجے تک نشر کیا جائے گا۔ پہلا شو 15 نومبر کو آکا شوانی گولڈ 100.1 میگاہر لز پر نشر کیا جائے گا۔ اسے پورے ملک کے آل انڈیاریڈیو اسٹیشنوں سے بھی نشر کیا جائے گا۔ یہ شو نیوز آن اے آئی آرایپ ، آکا شوانی ویب سائٹ آکاشوانی یوٹیوب چینل اور اس کے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ
فارمز پر بھی دستیاب ہو گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.