: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
سورت: مودی حکومت کے چار سال پورے ہونے پر مرکزی وزیر سیمرتی ایرانی نے مرکز کی منصوبہ بندیوں کا تفصیل سے چرچہ کرنے کے لیے سورت میں ایک پریس کانفرنس کی، میڈیا سے بات چیت کے دوران ایرانی نے راہل گاندھی پر تنقید کرتے
ہوئے کہا کہ راہل جگہ بتائے میں ڈیبٹ کرنے کو تیار ہوں، لیکن نہ ہی راہل نوٹ بک کھولیں گے اور نہ ہی ڈائری، یہی نہیں ایرانی نے اس دوران انکی چھوٹی پر بھی تنقید کی، ایرانی کہ کہا، وہ اپنی ماں کے ساتھ ہے بھی یا نہیں وہ بھی ایک سوال ہے.