the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 29 جولائی(یو این آئی) مرکزی خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزیر اسمرتی ایرانی نے کانگریس لیڈروں جے رام رمیش ، پون کھیرا اور این ڈی سوزا کو قانونی نوٹس بھیجتے ہوئے کہا کہ ان کی بیٹی کے خلاف لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں،اس لیے کانگریس لیڈر غیر مشروط



معافی مانگیں-
محترمہ ایرانی کی طرف سے موصول ہونے والے نوٹس کی تصدیق کرتے ہوئے کانگریس کے کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے سربراہ جے رام رمیش نے کہا، دہلی ہائی کورٹ نے محترمہ اسمرتی ایرانی کی طرف سے دائر معاملے پر باضابطہ طور پر جواب دینے کے لیے ہمیں نوٹس جاری کیا ہے-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.