: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/5فروری(ایجنسی) مرکزی ویزیر سیمرتی ایرانی نے منگل کو مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی پر تنقید کی، ایرانی نے کہا کہ ممتا بنرجی نے مغربی بنگال میں افراتفری کا ماحول پیدا کیا ہے،
انہوں نے کہا کہ anarchist سی ایم ممتا نے سی بی آئی کے اہلکاروں کی طرف سے دائر ثبوت اکھٹا کرنے کا عمل میں عمل دحل کیا، ممتا کی ہدایت پر ہی سی بی آئی کے اہلکاروں کو تنگ کیا، انکو یرغمال بنایا اور انکے ساتھ دھکا- مکی کی.