نئی دہلی، 19 جنوری (ایجنسی) بی جے پی کی رہنما اور مرکزی وزیر سیمرتی ایرانی نے کانگریس کے صدر راہل گاندھی کے "بھارت تیرے ٹکڑے ہوں گے" گینگ کے ساتھ کھلم کھلا کھڑے ہونے پر نکتہ چینی کرتے ہوئے انھیں چیلنج کیاکہ وہ ہندوستان کے خلاف نعرے دہرا کر دکھائیں ۔
font-size: 18px; text-align: start;">
محترمہ ایرانی نے سنیچر کو کہا کہ جو لوگ بار بار رافیل کا مسئلہ اٹھا کر سیاسی فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں انھیں کامیابی نہیں ملے گی۔ انہوں نے مسٹر گاندھی کو چیلنج کیا کہ کہ وہ ہندوستان کے خلاف نعرے کو دہرا کر دکھائیں ۔