the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/29مارچ(ایجنسی) مرکزی وزیر سیمرتی ایرانی نے دو رسالے کے مضامین کا حوالہ دے کر کانگریسی لیڈر کپل سبل پر منی لانڈرنگ کے ملزم اور سی بی آئی جانچ کا سامنا کرنے والے شخص کے ساتھ اقتصادی لین دین کرنے کا الزام لگایا اور راہل گاندھی سے سوال کیا کہ کیا انہیں یہ سب کیا کچھ قابل قبول ہے؟ بی جے پی لیڈر اور اطلاعات و نشریات کے وزیر ایرانی نے دو مضامین کا ذکر کرتے ہوئے الزام لگایا کہ سابق مرکزی وزیر نے کس طرح سے کم پیسوں



میں زمین خرید کر غیر مناسب منافع کمایا.

سیمرتی ایرانی نے بی جے پی ہیڈ کوارٹر میں صحافیوں کو بتایا کہ اس پورے معاملے پر کانگریس صدر راہل گاندھی کو بتانا چاہئے کہ کیا انہیں یہ سب کچھ قابل قبول ہے اور کپل سبل کو بھی اپنا موقف رکھنا چاہئے. انہوں نے کہا کہ جس وقت کانگریس کی حکومت تھی، اس وقت ایس بی آئی کے ایک افسر کو رشوت دینے کے سلسلے میں سی بی آئی جانچ کر رہی تھی. جس شخص کا نام سامنے آیا وہ ورلڈ ونڈو گروپ کے صدر پیوش گوئل تھے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.