the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 13 مارچ (ایجنسی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر رہنما اور مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے میڈیا آنے والی رپورٹوں کا حوالہ دیتے ہوئے بدھ کو کانگریس کے صدر راہل گاندھی پر دفاعی سودے کے دلال کے ساتھ ساز باز کا الزام لگایا۔

محترمہ ایرانی نے یہاں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق، انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کی چھاپے کے دوران برآمد دستاویزات سے انکشاف ہوا ہے کہ راہل گاندھی نے ہریانہ کے ایچ ایل پہوا سے زمین خریدی تھی ۔مسٹر گاندھی کی بہن پرینکا گاندھی واڈرا اور ان کے بہنوئی رابرٹ واڈرا کے سلسلے میں بھی کاغذات برآمد ہوئے ہیں ۔ پہوا دفاعی سودے



کے دلال سنجے بھنڈاری کے نزدیکی سی سی تھمپی کا ملازم ہے۔


بی جے پی کے رہنما نے کہا کہ اب تک یہ خیال کیا جارہا تھا کہ بھنڈاری اور مسٹر واڈرا کے درمیان مالی تعلق ہے، لیکن اب یہ معلوم ہوگیا ہے کہ بھنڈاری کا تعلق مسٹر گاندھی سےبھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسٹر گاندھی کو اس کا جواب دینا چاہئے کہ ان کے دفاعی سودے کے دلال سے کیا تعلق ہے۔کیا اس لئے وہ ملک کے دفاعی معاملات میں بہت دلچسپی لے رہے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ میڈیارپورٹوں سے یہ واضح ہے کہ دفاعی سودوں میں راہل کی دلچسپی صرف سیاسی وجوہات کے لئے نہیں ہے، ان کا مالیاتی مفاد بھی اس سے منسلک ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.