لکھنؤ/6مئی(ایجنسی) مرکزی وزیر اور امیٹھی سے بی جے پی امیدوار سیمرتی ایرانی نے پیر کو الزام لگیا کہ کانگریس صدر راہل گاندھی بوتھ کیپچرینگ capturing کرارہے ہیں، سیمرتی نے آج ایک ٹیوٹ کرکے کہا کہ " الرٹ ECISVEEP کانگریس صدر راہل گاندھی بوتھ کیپچرینگ کرا رہے
ہیں-
انہوں نے ایک ٹیوٹ کو ٹیگ کیا جس میں ایک ویڈیو میں ایک بزرگ خاتون زبردستی کانگریس کی حمایت میں ووٹ کرانے کا الزام کرکا الزام لگا رہی ہے، ویڈیو میں خاتون کہہ رہی ہے "ہاتھ پکڑ کر زبردستی "پنجہ" پر بٹن دبا رہے ہیں-اس معاملے میں ابھی تک کوئی تحریری شکایت انتخابی حکام کو نہیں ملی ہے-