the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ،29جنوری (یواین آئی)دہلی میں اسرائیلی سفارتخانہ کے نزدیک عبدالکلام مارگ پر جمعہ کی شام ایک معمولی نوعیت کا دھماکہ ہوا ۔
فائربرگیڈ محکمہ نے بتایاکہ آج اسے پانچ بجکر گیارہ منٹ پر دھماکہ کے بارے میں اطلاع ملی ۔موقع پر فائربرگیڈ کی تین گاڑیوں کو



بھیجا گیاہے ۔
دھماکہ میں کچھ گاڑیوں کو نقصان پہنچنے کی اطلاع ہے ۔اس واقعہ میں ابھی تک کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے ۔
دہلی پولیس کی اسپیشل سیل اور بم کو ناکارہ بنانے والادستہ بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گیاہے ۔واقعہ کی جانچ جاری ہے ۔مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.