: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 18 ، نومبر (یو این آئی) سابق صدر اے پی جے عبدالکلام کے پر لیس سکریٹری اور ایک ریٹائر ڈ انڈین انفارمیشن سروسز آفیسر ایس ایم خان کے انتقال پر اردو جر نلسٹ ایسوسی ایشن نے اظہار تعزیت کیا ہے ، جو گزشتہ روز نئی دہلی میں 67
سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ایسوی ایشن کے ترجمان اور نائب صدر جاوید جمال الدین نے ایک اعلامیہ میں اُن کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ دہلی قیام ہے دوران 2006-2005 میں ملاقات رہی جب مرحوم صدر جمہوریہ کے پر لیس سکریٹری تھے۔