the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 16 اکتوبر (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلیٰ آتشی نے بدھ کو کہا کہ دہلی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اب لوگوں کو کچی کالونیوں میں بجلی کے کنکشن کے لیے ڈی ڈی اے سے این او سی لینے کی ضرورت نہیں ہوگی آج



یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محترمہ آتشی نے کہا کہ دہلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ڈی ڈی اے) کی طرف سے کچی آبادیوں میں بجلی کے کنکشن کے لیے این او سی کی ضرورت کی وجہ سے لوگ گھر گھر بھٹکنے اور رشوت دینے پر مجبور ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.