حیدر آباد 3 مارچ (یو این آئی) تلنگانہ میں ایس ایل بی سی سرنگ حادثہ کے سلسلہ میں ریاستی ہائی کورٹ میں مفاد عامہ کی ایک درخواست دائر کی گئی ہے۔
میشنل یونین فار
مائیگرنٹ ور کرس کی طرف سے دائر اس درخواست میں حکام پر زور دیا گیا ہے کہ وہ سرنگ کے اندر پھنسے 8 مزدوروں کو بحفاظت نکالیں۔
اس حادثہ کے دس دن بعد بھی مزدوروں کا اتہ پتہ نہیں چل سکا۔